empty
EURJPY
179.863 0.523 (0.00%)
14 Nov 2025 01:50
Buy
179.863
Sell
179.813
56.27%
Traders' feedback
43.73%
Closing
178.491
Maximum price
179.898
One week high
179.898
52-week high
179.898
Opening
178.49
Minimum price
179.192
One week low
176.248
52-week low
154.767
About
Overview
Technical
Instrument specification (EURJPY.fx)
Insta.Standard Accounts
Insta.Pro Accounts
Insta.Zero Accounts
Insta.Raw Accounts
Cent.Standard Accounts
Buy
179.86
Sell
179.854
Commission
0
Leverage
1:1000
Lot
EUR 10 000
Spread
0,008
Buy swap
5
Sell swap
-27.4
Minimum trade size
0.01 Lot
Short position
Available
Trading time
EURJPY.fx(Euro vs Japanese Yen). Forex quotes and online charts.

یورو / جے پی وائے عالمی فاریکس مارکیٹ کے معرؤف تجارتی انسٹرومنٹس میں ایک ہے – اس میں یورو ایک بیس کرنسی ہے جب کہ ین ایک کاؤنٹر کرنسی ہے – یہ پئیر دُنیا کی سب سے تجارت کی جانے والی کرنسیوں پر مشتعمل ہے – انٹرنیشل سیٹلمنٹ بنک کے مطابق اس کا اوسط تجارتی حُجم 3.2 بلین ڈالر ہےیورو جے پی وائے میں اُتار چڑھاؤ خاصا ذیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے قلیل مُدتی اُتار چڑھاؤ کے سبب تاجران کو نفع کمانے کا موقع ملتا ہے – جاپانی ین ایک کم نفع والی کرنسی ہے لہذا اس معاشی باہمواری کی صورت میں اس روایتی انداز میں "سیف ہیون" کہا جاتا ہےیورو / جے پی وائے کے فوائداُتار چڑھاؤیورو / جے پی وائے ہمومی طور پر تمام ہی تجارتی دورانیوں میں ذیادہ اُتار چڑھاؤ کا حامل ہوتا ہے – یہ اس بات کی ضمانت ہے تاجران اس پئیر میں تجارت کرتے ہوئے خاصے ذیادہ آمدنی کے مواقع حاصل کرسکتے ہیںٹائٹ سپریڈجن کراس ریٹس میں ین شامل ہوتا ہے اُن میں نسبتاً ذیادہ سپریڈ ہوتا ہے – جب کہ یورو / جے پی وائے میں کم لیکن مسابقتی سپریڈ ہوتا ہے جس سے تجارتی کی مجموعی لاگت کم رہی ہےسٹاک انڈیکیٹرز یورو / جے پی وائے دُنیا بھر میں سٹاکس کا ایک سرکردہ انڈیکیٹٹر خیال کیا جاتا ہے –سٹاک انڈیکیٹرزجب اسٹاک اضافہ کی تجارت کرتے ہیں اور تاجروں کا معیشت پر اعتماد ہوتا ہے تو ان کا باہمی ربط پئیر میں اضافہ کے ساتھ متعدد مرتبہ ثابت ہو چُکا ہے اسی طرح جب اعتماد میں کمی ہوتی ہے تو یورو / جے پی وائے نیچے کی جانب جاتا ہے جو کہ سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کے انخلاء کا اشارہ ہے یورو / جے پی وائے پر اثر انداز ہونے والے ادارےبنک آف جاپانبینک آف جاپان (بی او جے) کا شرح مبادلہ پر سب سے زیادہ اثر و رسوخ ہے۔ لہذا، ریگولیٹر کے ماہانہ شرح سود کے فیصلوں اور بانڈ مارکیٹ میں شمولیت پر نظر رکھنا ضروری ہے۔ حالیہ برسوں میں، جاپان نے ایک جارحانہ مالیاتی پالیسی نافذ کی ہے، جس کے نتیجے میں قومی کرنسی کمزور ہوئی ہے۔یورپی مرکزی بنکیورپی مرکزی بینک (ای سی بی) بھی شرح کے فیصلوں کا اعلان کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ماہانہ مراسلے بھی جاری کرتا ہے۔ ای سی بی ایک فعال مارکیٹ پلیئر ہے اور یورپی یونین کے انفرادی رکن ممالک کے حوالے سے اہم فیصلے کرتا ہے، جیسے قرضے یا امدادی پیکجز، جس کا اثر یورو پر پڑ سکتا ہے اور نتیجتاً یورو/پی وائے کی شرح پر بھی ان کا اثر ہوتا ہے۔جاپانی شماریاتی بیورو جاپانی ین خبرؤں کے لئے ایک حساس کرنسی ہے – لہذا یہ اہم ہے یورو / جے پی وائے کے تاجران کی جاپان کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس پر گہری نظر ہو – اہم خبرؤں میں شامل ہے ٹریڈ بیلنس ، جی ڈی پی اور دی سی پی آئیجاپان کا محکمہ موسمیاتجاپان قدرتی آفات کا شکار ہے جس کی وجہ سے اہم اقتصادی شعبے متاثر ہوسکتے ہیں۔ لہٰذا، ارتھ کویک رپورٹنگ سسٹم (ای ای ڈبلیو) کی جانب سے ظاہر کردہ اہم زلزلوں کی رپورٹ پر گہری نظر رکھی جائے کیونکہ یہ ین پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔

یورو / جے پی وائے عالمی فاریکس مارکیٹ کے معرؤف تجارتی انسٹرومنٹس میں ایک ہے – اس میں یورو ایک بیس کرنسی ہے جب کہ ین ایک کاؤنٹر کرنسی ہے – یہ پئیر دُنیا کی سب سے تجارت کی جانے والی کرنسیوں پر مشتعمل ہے – انٹرنیشل سیٹلمنٹ بنک کے مطابق اس کا اوسط تجارتی حُجم 3.2 بلین ڈالر ہے

یورو جے پی وائے میں اُتار چڑھاؤ خاصا ذیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے قلیل مُدتی اُتار چڑھاؤ کے سبب تاجران کو نفع کمانے کا موقع ملتا ہے – جاپانی ین ایک کم نفع والی کرنسی ہے لہذا اس معاشی باہمواری کی صورت میں اس روایتی انداز میں "سیف ہیون" کہا جاتا ہے

یورو / جے پی وائے کے فوائد

اُتار چڑھاؤ

یورو / جے پی وائے ہمومی طور پر تمام ہی تجارتی دورانیوں میں ذیادہ اُتار چڑھاؤ کا حامل ہوتا ہے – یہ اس بات کی ضمانت ہے تاجران اس پئیر میں تجارت کرتے ہوئے خاصے ذیادہ آمدنی کے مواقع حاصل کرسکتے ہیں

ٹائٹ سپریڈ

جن کراس ریٹس میں ین شامل ہوتا ہے اُن میں نسبتاً ذیادہ سپریڈ ہوتا ہے – جب کہ یورو / جے پی وائے میں کم لیکن مسابقتی سپریڈ ہوتا ہے جس سے تجارتی کی مجموعی لاگت کم رہی ہے

سٹاک انڈیکیٹرز

یورو / جے پی وائے دُنیا بھر میں سٹاکس کا ایک سرکردہ انڈیکیٹٹر خیال کیا جاتا ہے –

سٹاک انڈیکیٹرز

جب اسٹاک اضافہ کی تجارت کرتے ہیں اور تاجروں کا معیشت پر اعتماد ہوتا ہے تو ان کا باہمی ربط پئیر میں اضافہ کے ساتھ متعدد مرتبہ ثابت ہو چُکا ہے اسی طرح جب اعتماد میں کمی ہوتی ہے تو یورو / جے پی وائے نیچے کی جانب جاتا ہے جو کہ سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کے انخلاء کا اشارہ ہے

یورو / جے پی وائے پر اثر انداز ہونے والے ادارے

بنک آف جاپان

بینک آف جاپان (بی او جے) کا شرح مبادلہ پر سب سے زیادہ اثر و رسوخ ہے۔ لہذا، ریگولیٹر کے ماہانہ شرح سود کے فیصلوں اور بانڈ مارکیٹ میں شمولیت پر نظر رکھنا ضروری ہے۔ حالیہ برسوں میں، جاپان نے ایک جارحانہ مالیاتی پالیسی نافذ کی ہے، جس کے نتیجے میں قومی کرنسی کمزور ہوئی ہے۔

یورپی مرکزی بنک

یورپی مرکزی بینک (ای سی بی) بھی شرح کے فیصلوں کا اعلان کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ماہانہ مراسلے بھی جاری کرتا ہے۔ ای سی بی ایک فعال مارکیٹ پلیئر ہے اور یورپی یونین کے انفرادی رکن ممالک کے حوالے سے اہم فیصلے کرتا ہے، جیسے قرضے یا امدادی پیکجز، جس کا اثر یورو پر پڑ سکتا ہے اور نتیجتاً یورو/پی وائے کی شرح پر بھی ان کا اثر ہوتا ہے۔

جاپانی شماریاتی بیورو

جاپانی ین خبرؤں کے لئے ایک حساس کرنسی ہے – لہذا یہ اہم ہے یورو / جے پی وائے کے تاجران کی جاپان کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس پر گہری نظر ہو – اہم خبرؤں میں شامل ہے ٹریڈ بیلنس ، جی ڈی پی اور دی سی پی آئی

جاپان کا محکمہ موسمیات

جاپان قدرتی آفات کا شکار ہے جس کی وجہ سے اہم اقتصادی شعبے متاثر ہوسکتے ہیں۔ لہٰذا، ارتھ کویک رپورٹنگ سسٹم (ای ای ڈبلیو) کی جانب سے ظاہر کردہ اہم زلزلوں کی رپورٹ پر گہری نظر رکھی جائے کیونکہ یہ ین پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔



Trader`s Calendar
Time
Share
Currency
Macroeconomic indicators
Actual
Forecast
Previous
13 November 2025Thursday
11:10
EUR
Italian 7-Year BTP Auction
Actual3.00%
Forecast-
Previous3.05%
13:00
EUR
ECB's Elderson Speaks
Actual-
Forecast-
Previous-
14 November 2025Friday
02:00
JPY
Thomson Reuters IPSOS PCSI
Actual-
Forecast-
Previous35.21
04:30
JPY
Tertiary Industry Activity Index
Actual-
Forecast-
Previous-4.30
05:30
EUR
Dutch GDP
Actual-
Forecast0.4%
Previous0.2%
13 November 2024 - 13 November 2025
|
|

Data not found

Details about the event

History

Date
Actual
Forecast
Previous

Data not found

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.